ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Polls 2022: وزیر اعظم مودی آج یوپی کے بہرائچ میں ریلی سے کریں گے خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو بہرائچ میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ یہ ریلی گونڈہ، بہرائچ اور شراوستی کی 13 اسمبلیوں کا احاطہ کرے گی۔ وزیر اعظم مودی گونڈہ اور بلرام پور کی 6 اسمبلی نشستوں میں ورچوئل میٹنگ کے ذریعہ لوگوں سے بھی خطاب کریں گے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 22, 2022 02:02 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو بہرائچ میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ یہ ریلی گونڈہ، بہرائچ اور شراوستی کی 13 اسمبلیوں کا احاطہ کرے گی۔ وزیر اعظم مودی گونڈہ اور بلرام پور کی 6 اسمبلی نشستوں میں ورچوئل میٹنگ کے ذریعہ لوگوں سے بھی خطاب کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین