ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: وزیر اعظم مودی کی صدارت میں راشٹرپتی بھون میں وزرا کونسل کی میٹنگ

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں راشٹرپتی بھون میں پہلی بار وزرا کونسل کی میٹنگ ہوگی۔ یہ پہلا موقع ہے جب راشٹرپتی بھون میں وزرا کونسل کی میٹنگ ہوگی۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں سے متعلق کئی اہم موضوعات پر پریزنٹیشن دیا جائے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 14, 2021 11:09 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں راشٹرپتی بھون میں پہلی بار وزرا کونسل کی میٹنگ ہوگی۔ یہ پہلا موقع ہے جب راشٹرپتی بھون میں وزرا کونسل کی میٹنگ ہوگی۔ کہا جا رہا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں سے متعلق کئی اہم موضوعات پر پریزنٹیشن دیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین