ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم مودی اس کرسکتے ہیں امریکہ کا دورہ، جوبائیڈن سے اس اہم مسئلے پر ہوسکتی ہے بات

PM Modi US Tour: افغانستان میں تیزی سے بدل رہے حالات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم مودی کی اس امریکی سفر کو بے حد اہم مانا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے پروگرام کو حتمی شکل دیا جا رہا ہے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو پھر وہ 22 سے 27 ستمبر کے درمیان امریکہ کے دورے پر رہیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 04, 2021 02:18 PM IST

PM Modi US Tour: افغانستان میں تیزی سے بدل رہے حالات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم مودی کی اس امریکی سفر کو بے حد اہم مانا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی کے پروگرام کو حتمی شکل دیا جا رہا ہے۔ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو پھر وہ 22 سے 27 ستمبر کے درمیان امریکہ کے دورے پر رہیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین