ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

وزیر اعظم مودی نے خط لکھ کر کی روبینہ خاتون کی حوصلہ افزائی کی: دیکھیں ویڈیو

بہار کے سیتامڑھی کی روبینہ خاتون کی جہد مسلسل کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے حوصلے کو مضبوطی دی ہے۔ ضلع انتظامیہ کی ذریعہ ماسک مہم میں حصہ لے کر راکھی تیار کرکے وزیر اعظم مودی کو پیش کیا تھا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 06, 2020 09:44 PM IST

بہار کے سیتامڑھی کی روبینہ خاتون کی جہد مسلسل کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے حوصلے کو مضبوطی دی ہے۔ ضلع انتظامیہ کی ذریعہ ماسک مہم میں حصہ لے کر راکھی تیار کرکے وزیر اعظم مودی کو پیش کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading