راحت اندوری کا مشاعرہ، نیوز 18 اردو کی جانب سے خراج عقیدت، دیکھیں ویڈیو
راحت اندوری کی ولادت یکم جنوری 1950 کو اندور میں ہوئی۔ راحت کی تعلیم و تربیت اندور میں ہوئی۔ ایم اے تک کی تعلیم انہوں نے اندور سے حاصل کی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے بھوپال برکت اللہ یونیورسٹی سے حاصل کی۔