ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں خستہ حال سڑکوں پر بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

مدھیہ پردیش کی خستہ حال سڑکوں پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست عروج پر ہے۔ وزیر اعلیٰ شیو وراج سنگھ چوہان نے سڑکوں کی نگرانی کرنے والی ایجنسی کو بند کردیا ہے۔ اس پر کانگریس نے کہا کہ ایجنسیوں کو بند کردینے سے بدعنوانی ختم نہیں ہوجاتی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 22, 2021 11:57 PM IST

مدھیہ پردیش کی خستہ حال سڑکوں پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست عروج پر ہے۔ وزیر اعلیٰ شیو وراج سنگھ چوہان نے سڑکوں کی نگرانی کرنے والی ایجنسی کو بند کردیا ہے۔ اس پر کانگریس نے کہا کہ ایجنسیوں کو بند کردینے سے بدعنوانی ختم نہیں ہوجاتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین