ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم مودی پر لگایا دوہرا معیار اپنانے کا الزام

وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پنجاب کے دوران سیکورٹی میں چوک کی وجہ سے سیاست پوری طرح سے گرما گئی ہے۔ اسی دوران پنجاب پردیش کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسان زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سال سے زیادہ وقت تک دہلی کی سرحدوں پر بیٹھے رہے، لیکن کل جب وزیر اعظم نریندر مودی کو تقریباً 15 منٹ تک انتظار کرنا پڑا تو وہ پریشان ہوگئے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 06, 2022 07:16 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پنجاب کے دوران سیکورٹی میں چوک کی وجہ سے سیاست پوری طرح سے گرما گئی ہے۔ اسی دوران پنجاب پردیش کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسان زرعی قوانین کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سال سے زیادہ وقت تک دہلی کی سرحدوں پر بیٹھے رہے، لیکن کل جب وزیر اعظم نریندر مودی کو تقریباً 15 منٹ تک انتظار کرنا پڑا تو وہ پریشان ہوگئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین