ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: جہانگیر پوری علاقے میں فرقہ وارانہ تصادم کے دوران ہوئے پتھراو پر سیاست شروع

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہوئے تشدد اور پتھراو پر سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہارہی ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی میں فسادات کی مذمت کی۔ وہیں بی جے پی نے اروند کیجریوال پر حالات کو خراب کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وہیں دہلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے 14 افرادکو گرفتار کرلیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 17, 2022 03:54 PM IST

دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں ہوئے تشدد اور پتھراو پر سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہارہی ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دہلی میں فسادات کی مذمت کی۔ وہیں بی جے پی نے اروند کیجریوال پر حالات کو خراب کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وہیں دہلی پولیس نے مقدمہ درج کرکے 14 افرادکو گرفتار کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین