Assembly Elections 2022: وزیر اعظم مودی نے دوسرے مرحلے میں عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹوئٹ کرکے ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو تقویت دیں۔