Karnataka News: اردو سے محبت کے سبب پربھو شیٹی نے شروع کیا اردو اسکول
اردو کے چاہنے والے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں کیونکہ اردو قومی یکجہتی کی زبان ہے۔ کرناٹک کے چٹگوبہ میں پربھو شیٹی نے اس بات کو ثابت کرکے دکھایا ہے۔ انہوں نے اردو سے محبت کے سبب کنڑ زبان کے ساتھ ساتھ اردو اسکول بھی شروع کیا ہے۔