ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سی اے اے احتجاج: مرکزی وزیر نے کہا- دہلی میں تشدد کے لئے یہ ہیں ذمہ دار: دیکھیں ویڈیو

مرکزی وزیرپرکاش جاؤڈیکرنے شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت کرنے والوں سے متعلق اپنا بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے کانگریس اورعام آدمی پارٹی ذمہ دارہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نے قومی دارالحکومت میں تشدد بھڑکانے کا کام کیا اورپرامن طریقے سےاحتجاج کررہے لوگوں کو تشدد کرنے کے لئے اکسایا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 01, 2020 09:31 PM IST

مرکزی وزیرپرکاش جاؤڈیکرنے شہریت ترمیمی قانون کے مخالفت کرنے والوں سے متعلق اپنا بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے کانگریس اورعام آدمی پارٹی ذمہ دارہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نے قومی دارالحکومت میں تشدد بھڑکانے کا کام کیا اورپرامن طریقے سےاحتجاج کررہے لوگوں کو تشدد کرنے کے لئے اکسایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading