ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بجٹ سیشن کے ہنگامہ خیز رہنے کا امکان ، اپوزیشن کی کئی ایشوز پر حکومت کو گھیرنے کی تیاری

جمعہ کے روز صدر کے خطاب کے ساتھ شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں جم کر ہنگامہ ہونے کا امکان ہے کانگریس سمیت اہم اپوزیشن پارٹیوں نے صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے اپنے تیور صاف کر دیے ہیں لوک سبھا سکریٹریٹ کے مطابق بجٹ سیشن 29 جنوری سے آٹھ اپریل تک چلے گا جس میں 33 دن کاروائی چلےگی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 29, 2021 10:29 AM IST

جمعہ کے روز صدر کے خطاب کے ساتھ شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن میں جم کر ہنگامہ ہونے کا امکان ہے کانگریس سمیت اہم اپوزیشن پارٹیوں نے صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرکے اپنے تیور صاف کر دیے ہیں لوک سبھا سکریٹریٹ کے مطابق بجٹ سیشن 29 جنوری سے آٹھ اپریل تک چلے گا جس میں 33 دن کاروائی چلےگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین