Bundelkhand Expressway: وزیر اعظم مودی نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا کیا افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے دو سال قبل انہوں نے اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس ایکسپریس وے کا فائدہ پورے بندیل کھنڈ کو ملے گا۔