ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کوبنایاسخت تنقیدکانشانہ، کہی یہ بڑی بات، دیکھیں ویڈیو

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کوسخت تنقید کانشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ کورونا کےحوالےسے مرکزی حکومت نے کوئی معقول تیاری نہیں کی ہے۔پرینکاگاندھی نے مزید کہاکہ کوروناویکسین کوبیرون ممالک میں ایکسپورٹ کیوں کیاگیا۔وہیں انہوں نےکہاکہ اس حوالے سے مرکزی حکومت اپوزیشن سے کیوں بات نہیں کرتی ہے۔وہ جب آئی ایس آئی سے تبادلہ خیال کرسکتی ہے تو اپوزیشن سے کیوں نہیں

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 21, 2021 12:33 PM IST

کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے مرکزی حکومت کوسخت تنقید کانشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ کورونا کےحوالےسے مرکزی حکومت نے کوئی معقول تیاری نہیں کی ہے۔پرینکاگاندھی نے مزید کہاکہ کوروناویکسین کوبیرون ممالک میں ایکسپورٹ کیوں کیاگیا۔وہیں انہوں نےکہاکہ اس حوالے سے مرکزی حکومت اپوزیشن سے کیوں بات نہیں کرتی ہے۔وہ جب آئی ایس آئی سے تبادلہ خیال کرسکتی ہے تو اپوزیشن سے کیوں نہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین