ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی انتخابات: پرینکا گاندھی 29 ستمبر سے شروع کریں گی پرتگیہ یاترا

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل تمام سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اسی ضمن میں بھی کانگریس نے اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پرتگیہ یاترا کرنے والی ہیں۔ وہ 29 ستمبر سے میرٹھ سے پرتگیہ یاترا کا آغاز کریں گی۔ بتایا جارہا ہے کہ پرینکا گاندھی کی 12000 کلو میٹر کا پرتگیہ یاترا کرنے کی تیاری ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 20, 2021 11:15 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل تمام سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اسی ضمن میں بھی کانگریس نے اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی پرتگیہ یاترا کرنے والی ہیں۔ وہ 29 ستمبر سے میرٹھ سے پرتگیہ یاترا کا آغاز کریں گی۔ بتایا جارہا ہے کہ پرینکا گاندھی کی 12000 کلو میٹر کا پرتگیہ یاترا کرنے کی تیاری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین