ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تریپورہ میں مسلمانوں پر ظلم وتشدد کے خلاف دہلی میں طلبا تنظیموں کا شدید احتجاج

تریپورہ میں مسلمانوں پر ظلم وتشدد کے درمیان دارالحکومت دہلی واقع تریپورہ بھون پر شدید احتجاج کیا گیا۔ طلبا تنظیموں نے مسلمانوں پر تشدد کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اور سی آرپی ایف کے جوان بھی موجود رہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 30, 2021 12:32 AM IST

تریپورہ میں مسلمانوں پر ظلم وتشدد کے درمیان دارالحکومت دہلی واقع تریپورہ بھون پر شدید احتجاج کیا گیا۔ طلبا تنظیموں نے مسلمانوں پر تشدد کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار اور سی آرپی ایف کے جوان بھی موجود رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین