شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کرناٹک کے چن پٹن شہر میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
کرناٹک میں لکڑی کے کھلونوں کیلئے مشہور چن پٹن میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدید مظاہرہ کیا گیا ۔ لوگوں نے سی اے اے ، این آر سی اور این پی کی جم کر مخالفت کی اور اس کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔