شہریت قانون کے خلاف دہلی کی جامع مسجد کے باہر احتجاج: دیکھیں ویڈیو
شہریت قانون کے خلاف دہلی کے جامع مسجد پربعد نماز جمعہ ایک بار پھر احتجاج کیا۔ اس موقع پرسابق رکن اسمبلی اور کانگریس لیڈر شعیب اقبال، کونسلرآل محمد اقبال اور عام آدمی پارٹی کی سابق رکن اسمبلی الکا لانبا وغیرہ موجود تھے۔