شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپرخواتین کااحتجاج جاری
شاہین باغ کی طرز پرلکھنؤکےگھنٹہ گھرپرخواتین کااحتجاج جاری ہے۔شہریت قانون کےخلاف خواتین جمعہ سےدھرنے پربیٹھیں ہیں۔ پولس کے ذریعے دھرنے پر بیٹھی خواتین کے کمبل ضبط کیےجانےکابھی معاملہ سامنےآیاتھا۔خواتین کامطالبہ ہےکہ سی اےاےکوحکومت فوری واپس لے۔