ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بنگلورو کے مختلف علاقوں میں احتجاج ، مظاہرین نے کیا یہ بڑا مطالبہ

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ کو بنگلورو کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرہ میں سبھی مذاہب کے لوگ شامل تھے ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اس قانون کو فوری طور پر واپس لیا جائے گا ۔ ساتھ ہی ساتھ مظاہرین نے اعلان کیا کہ احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 04, 2020 11:18 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ کو بنگلورو کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا ۔ مظاہرہ میں سبھی مذاہب کے لوگ شامل تھے ۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اس قانون کو فوری طور پر واپس لیا جائے گا ۔ ساتھ ہی ساتھ مظاہرین نے اعلان کیا کہ احتجاج کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین