اروناچل پردیش میں چینی گاؤں پر احتجاج: دیکھیں ویڈیو
چین کے ذریعہ ہندوستان کے حدود میں انفراسٹرکچر تعمیر کئے جانے کے خلاف اروناچل پردیش میں احتجاج کیا گیا۔ مختلف طلبا تنظیموں نے چینی صدر شی جنپنگ کا پتلہ نذر آتش کیا اور چین کے خلاف نعرے بلند کئے۔