ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر: پونے کے ایک شخص نے بنوایا سونے کا ماسک: دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر کے پونے شہر میں شنکر نامی ایک شخص نے کورونا وائرس بحران کے دوران ماسک کو نمائش کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ شنکر نامی یہ شخص سونے کا ماسک بنواکر پہن رہے ہیں، جس کی قیمت تین لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔ ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ ماسک انسانی زندگی کو بچانے کے لئے ہے یا پھر اسے نمائش کا ذریعہ بنایا جارہا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 04, 2020 03:34 PM IST

مہاراشٹر کے پونے شہر میں شنکر نامی ایک شخص نے کورونا وائرس بحران کے دوران ماسک کو نمائش کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ شنکر نامی یہ شخص سونے کا ماسک بنواکر پہن رہے ہیں، جس کی قیمت تین لاکھ روپئے بتائی جارہی ہے۔ ایسے میں سوال یہ اٹھتا ہے کہ ماسک انسانی زندگی کو بچانے کے لئے ہے یا پھر اسے نمائش کا ذریعہ بنایا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading