ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Punjab News: وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے کسانوں کو دو لاکھ تک کا قرض معاف کرنے کا کیا اعلان

پنجاب اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل کانگریس نے کسانوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے اعلان کیا ہے کہ کسانوں کے دو لاکھ تک کے قرض معاف کئے جائیں گے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2021 06:33 PM IST

پنجاب اسمبلی انتخابات 2022 سے قبل کانگریس نے کسانوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی نے اعلان کیا ہے کہ کسانوں کے دو لاکھ تک کے قرض معاف کئے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین