Punjab News : پٹیالہ بند کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات، جگہ جگہ چھاپہ ماری
پنجاب کے پٹیالہ میں گزشتہ روز ہوئے تشدد کے بعد آج سیکورٹی سخت ہے ۔ پٹیالہ بند کے پیش نظر پولیس سخت چوکسی برت رہی ہے ۔ وہیں دوسری طرف پولیس ایکش موڈ میں ہے اور ملزمین کی تلاش کررہی ہے۔