ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آسام: ای وی ایم معاملے پر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی الیکشن کمیشن پر تنقید

کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے آسام میں ای وی ایم کے معاملے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر بڑا سوال اٹھایا ہے۔ دونوں نے ٹوئٹ کرکے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر سوال اٹھائے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 02, 2021 05:42 PM IST

کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے آسام میں ای وی ایم کے معاملے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر بڑا سوال اٹھایا ہے۔ دونوں نے ٹوئٹ کرکے بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر سوال اٹھائے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین