ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

گوڈسےاورنریندرمودی کےنظریات یکساں، لیکن مودی یہ بولنےکی ہمت نہیں رکھتےکہ وہ گوڈسےکومانتے ہیں: راہل گاندھی

کیرل کے وائیناڈ میں کانگریس کا آئین بچاؤ مارچ جاری ہے ۔ راہل گاندھی پیدل مارچ کی قیادت کر رہے ہیں ۔اس مارچ میں راہل گاندھی کے ساتھ کئی ارکان پارلمان اور ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں ۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گوڈسے اور انکے نظریات یکساں ہیں لیکن مودی جی یہ کہنے کی ہمت نہیں رکھتے کہ کہ وہ گوڈسے کو مانتے ہیں۔۔۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 30, 2020 03:47 PM IST

کیرل کے وائیناڈ میں کانگریس کا آئین بچاؤ مارچ جاری ہے ۔ راہل گاندھی پیدل مارچ کی قیادت کر رہے ہیں ۔اس مارچ میں راہل گاندھی کے ساتھ کئی ارکان پارلمان اور ارکان اسمبلی بھی شامل ہیں ۔ اس موقع پر راہل گاندھی نے مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ گوڈسے اور انکے نظریات یکساں ہیں لیکن مودی جی یہ کہنے کی ہمت نہیں رکھتے کہ کہ وہ گوڈسے کو مانتے ہیں۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading