ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راہل گاندھی کا بڑا الزام- ملک اور ریاستوں کی سرحدیں محفوظ نہیں ہیں، اس کے نتائج خوفناک

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ملک کی سرحد محفوظ ہے اور نہ ہی ریاستوں کے بارڈر محفوظ ہیں۔ ہمارے ملک کے مقدس سرزمین پر تنازعات اور فسادات کے بیج بوئے جا رہے ہیں، اس کے نتائج خوفناک ہیں اور مستقبل میں بھی خوفناک ہوں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 31, 2021 07:21 PM IST

کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ملک کی سرحد محفوظ ہے اور نہ ہی ریاستوں کے بارڈر محفوظ ہیں۔ ہمارے ملک کے مقدس سرزمین پر تنازعات اور فسادات کے بیج بوئے جا رہے ہیں، اس کے نتائج خوفناک ہیں اور مستقبل میں بھی خوفناک ہوں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین