Rahul Gandhi کی آر ایس ایس پر سخت تنقید، کہا- آئین کو بچانے کے لئے اداروں کا تحفظ ضروری: دیکھیں ویڈیو
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے نئی دہلی میں ایک کتاب کے اجرا کے موقع پر کہا کہ آئین کو بچانے کے لئے اس کا تحفظ کرنا ہوگا۔ کیونکہ تمام ادارے ہمارے ہاتھ میں نہیں بلکہ آر ایس ایس کے ہاتھ میں ہیں۔ اس لئے ہمیں آئین کو بچانے کے لئے اداروں کو بچانا ہوگا۔