ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راہل گاندھی نے کہا- حکومت کسی بھی مسئلے پر بات کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسی بھی مسئلے پر بات کرنے کے لئے سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں لداخ کے موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں، لکھیم پور معاملے پر بات کرنا چاہتا ہوں، لیکن حکومت بات نہیں کرنے دے رہی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 20, 2021 03:54 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسی بھی مسئلے پر بات کرنے کے لئے سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں لداخ کے موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں، لکھیم پور معاملے پر بات کرنا چاہتا ہوں، لیکن حکومت بات نہیں کرنے دے رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین