ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسمبلی انتخابات 2021: راہل گاندھی نے کامکھیہ مندر میں دی حاضری: دیکھیں ویڈیو

کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز گوہاٹی کے مشہور کامکھیہ مندرکا دورہ کیا، جب انہوں نے انتخابات سے منسلک آسام کا اپنا دو روزہ دورہ شروع کیا۔ بعد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نےکہا کہ بی جے پی کے برعکس ان کی پارٹی انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عمل کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب، چھتیس گڑھ اور کرناٹک میں ان کی پارٹی نے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا وعدہ پورا کیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 31, 2021 03:49 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز گوہاٹی کے مشہور کامکھیہ مندرکا دورہ کیا، جب انہوں نے انتخابات سے منسلک آسام کا اپنا دو روزہ دورہ شروع کیا۔ بعد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نےکہا کہ بی جے پی کے برعکس ان کی پارٹی انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں پر عمل کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب، چھتیس گڑھ اور کرناٹک میں ان کی پارٹی نے کسانوں کے قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا اور اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا وعدہ پورا کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین