Punjab News: چرنجیت سنگھ چنی نے بھتیجے کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری پر ظاہر کیا ردعمل
پنجاب اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ کے بھتیجے کے گھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ ماری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی کے رشتہ داروں پر ایسے ہی دباو بنائے گئے تھے۔ ہمارے رشتے داروں پر اسی طرزعمل پر دباو بنایا جا رہا ہے۔