ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

امتیاز کھتری کے دفتر پر ڈرگس معاملے میں این سی بی کی چھاپہ ماری جاری

ڈرگس معاملے میں مستقل این سی بی کی کارروائی چل رہی ہے اور سرگرم نظر آرہی ہے۔ آج بھی فلمساز امتیاز کھتری کے دفتر پر این سی بی کی کارروائی چل رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ امتیاز کھتری کا نام سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں بھی نام آیا تھا۔ سال 2017 میں بھی وہ این سی بی کی رڈار پر تھے۔ حالانکہ اس وقت ان سے متعلق کوئی اہم جانکاری نہیں ملی تھی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 09, 2021 10:28 AM IST

ڈرگس معاملے میں مستقل این سی بی کی کارروائی چل رہی ہے اور سرگرم نظر آرہی ہے۔ آج بھی فلمساز امتیاز کھتری کے دفتر پر این سی بی کی کارروائی چل رہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ امتیاز کھتری کا نام سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں بھی نام آیا تھا۔ سال 2017 میں بھی وہ این سی بی کی رڈار پر تھے۔ حالانکہ اس وقت ان سے متعلق کوئی اہم جانکاری نہیں ملی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین