ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اشوک گہلوت نے کی گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کرکے سب کو کردیا حیران: دیکھیں ویڈیو

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر اشوک گہلوت اسمبلی میں بھی اکثریت ثابت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ سچن پائلٹ اور ان کے 18 اراکین اسمبلی کو 20 جولائی تک راحت ملی ہوئی ہے۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 19, 2020 02:40 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر اشوک گہلوت اسمبلی میں بھی اکثریت ثابت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ سچن پائلٹ اور ان کے 18 اراکین اسمبلی کو 20 جولائی تک راحت ملی ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین