ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانگریس صدر عہدے کا الیکشن: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کی سونیا گاندھی سے ملاقات

کانگریس صدر عہدے کے لئے ہونے والے الیکشن سے قبل راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔ قیاس آرائی ہے کہ اگر راہل گاندھی نہیں تیار ہوتے ہیں تو پھر اشوک گہلوت صدر عہدے کا الیکشن لڑیں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 22, 2022 12:35 AM IST

کانگریس صدر عہدے کے لئے ہونے والے الیکشن سے قبل راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج سونیا گاندھی سے ملاقات کی۔ قیاس آرائی ہے کہ اگر راہل گاندھی نہیں تیار ہوتے ہیں تو پھر اشوک گہلوت صدر عہدے کا الیکشن لڑیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php