ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان میں کورونا وائرس پر پابندیوں کا اعلان: دیکھیں ویڈیو

کورونا کے بڑھتے اثر کے درمیان راجستھان حکومت نے نئی گائڈ لائن جاری کی ہے۔ اس دوران بازاروں میں بھیڑ جمع ہونے پر کارروائی ہوگی۔ ریاست میں پہلی تا نویں جماعت کے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ شادی تقریب میں صرف 100 لوگ ہی شامل ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آئندہ حکم تک سنیما ہال، سوئمنگ پول، پارک اور جم ایک بار پھر بند کردیئے گئے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 05, 2021 08:42 PM IST

کورونا کے بڑھتے اثر کے درمیان راجستھان حکومت نے نئی گائڈ لائن جاری کی ہے۔ اس دوران بازاروں میں بھیڑ جمع ہونے پر کارروائی ہوگی۔ ریاست میں پہلی تا نویں جماعت کے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔ شادی تقریب میں صرف 100 لوگ ہی شامل ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آئندہ حکم تک سنیما ہال، سوئمنگ پول، پارک اور جم ایک بار پھر بند کردیئے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین