مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مولانا کلب صادق کے اہل خانہ سے کی ملاقات
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے لکھنؤ کے یونیٹی اسکول کو دورہ کیا، جہاں انہوں نے مولانا کلب صادق مرحوم کے اہل کو تعزیت پیش کی اور انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلب صادق صرف لکھنؤ ہی نہیں بلکہ پورے ہندوستان کی مانی جانی ہستی تھی۔