ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کیلئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان

راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کے لیے نو نومبر کو الیکشن ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اترپردیش کی 10 اور اتراکھنڈ کی ایک سیٹ کے الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن 20 اکتوبر کو جاری ہوگی اور پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اکتوبر ہوگی جبکہ پرچہ نامزدگی کی جانچ 28 اکتوبر کو ہوگی۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ دو نومبر ہوگی۔ ووٹنگ نو نومبر کو صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہوگی۔ ک

وطن نامہ| News18 Urdu | Oct 13, 2020 06:09 PM IST

راجیہ سبھا کی 11 سیٹوں کے لیے نو نومبر کو الیکشن ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اترپردیش کی 10 اور اتراکھنڈ کی ایک سیٹ کے الیکشن کے لیے نوٹیفکیشن 20 اکتوبر کو جاری ہوگی اور پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اکتوبر ہوگی جبکہ پرچہ نامزدگی کی جانچ 28 اکتوبر کو ہوگی۔ نام واپس لینے کی آخری تاریخ دو نومبر ہوگی۔ ووٹنگ نو نومبر کو صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہوگی۔ ک

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading