ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کسان احتجاج پر راکیش ٹکیٹ کا بڑا بیان، سیاسی پارٹیوں پر لگایا بڑا الزام: دیکھیں ویڈیو

کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں کے لوگ کسان آندولن کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمار آندولن پُرامن طریقے سے چل رہا ہے، لیکن جن لوگوں نے آندولن کو بدنام کیا ہے، ان کی شناخت کرلی گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 26, 2021 11:23 PM IST

کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا ہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں کے لوگ کسان آندولن کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمار آندولن پُرامن طریقے سے چل رہا ہے، لیکن جن لوگوں نے آندولن کو بدنام کیا ہے، ان کی شناخت کرلی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین