ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راکیش ٹکیٹ کا بڑا بیان- کسان آندولن: جنتر منتر پر کل کسان خواتین کی پارلیمنٹ منعقد ہوگی

کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ جنتر منتر پر کل پیر کے روز خواتین کسانوں کی پارلیمنٹ منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صرف اس پارلیمنٹ میں خواتین ہی شرکت کریں گی۔ راکیش ٹکیٹ نے اس کے علاوہ حکومت کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 25, 2021 07:03 PM IST

کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ جنتر منتر پر کل پیر کے روز خواتین کسانوں کی پارلیمنٹ منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صرف اس پارلیمنٹ میں خواتین ہی شرکت کریں گی۔ راکیش ٹکیٹ نے اس کے علاوہ حکومت کو ایک بار پھر متنبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین