ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramadan 2020 : جانئے کیا عید الفطر کی نماز گھر میں پڑھ سکتے ہیں ، خطبہ کس طرح دیا جائے ؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے ، جس کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں میں ہی عبادت کررہے ہیں ۔ ایسے میں جانئے کیا عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کی جاسکتی ہے اور اگر کی جاسکتی ہے تو عید الفطر کا خطبہ کیسے پڑھا جائے ۔ دیکھیں یہ ویڈیو

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | May 16, 2020 12:41 AM IST

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے ، جس کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں میں ہی عبادت کررہے ہیں ۔ ایسے میں جانئے کیا عید الفطر کی نماز گھر میں ادا کی جاسکتی ہے اور اگر کی جاسکتی ہے تو عید الفطر کا خطبہ کیسے پڑھا جائے ۔ دیکھیں یہ ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین