ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Faizan-E-Ramazan: روزہ صرف ترک طعام کانام نہیں بلکہ ان چیزوں کا بھی خاص خیال رکھنا ضروری

رمضان اللہ کا مہینہ (Ramadan 2022)ہے اس خوبصورت مہینہ میں بے شمار نعمتوں حاصل ہوتی ہیں۔ اس مہینے کے حوالے سے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک چھوٹی سی نیکی بھی بڑے اجر کے حصول کا سبب بن سکتی ہے۔ اللہ تعالی(Almighty Allah) نے فرمایا ہے کہ یہ میرا مہینہ ہے اور اس مہینے کے اجر و ثواب بھی میں خود اپنے بندے کو دوں گا حدیث کا مفہوم ہے کہ اگر کسی مرے ہوئے کو واپس دنیا میں آنے کا موقع ملے تو وہ دنیا میں آتے ہی زیادہ سے زیادہ صدقہ کرے کیوں کہ اس کو پتہ چل چکا ہوتا ہے کہ صدقہ کا اجر و ثواب کتنا زیادہ ہے ۔ ایک اور حدیث میں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ معمولی سے کھجور کی گٹھلی کے برابر صدقہ انسان کو بڑی بڑی مشکلات سےنکالنے کا سبب بن سکتا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 27, 2022 10:44 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین