ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramazan 2021 : تراویح کی نماز کو لے کر اگر ذہن میں آتے ہیں ایسے سوالات ، تو دیکھئے یہ ویڈیو

رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے ۔ اس بابرکت ماہ میں فرزندان توحید نماز اور قرآن کریم کی تلاوت میں مصروف ہیں ۔ تراویح کی نماز کو لے کر اکثر و بیشتر کئی طرح کے سوالات ذہن میں آتے ہیں ۔ اسی میں سے ایک ہے کہ اگر کسی عذر کے سبب کچھ تراویح چھوٹ گئی ہو توکیا تراویح کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنا چاہئے یا نہیں ۔ اس کا جواب پانے کیلئے دیکھئے یہ خاص ویڈیو

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 23, 2021 12:25 AM IST

رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے ۔ اس بابرکت ماہ میں فرزندان توحید نماز اور قرآن کریم کی تلاوت میں مصروف ہیں ۔ تراویح کی نماز کو لے کر اکثر و بیشتر کئی طرح کے سوالات ذہن میں آتے ہیں ۔ اسی میں سے ایک ہے کہ اگر کسی عذر کے سبب کچھ تراویح چھوٹ گئی ہو توکیا تراویح کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنا چاہئے یا نہیں ۔ اس کا جواب پانے کیلئے دیکھئے یہ خاص ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین