ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

رمضان کا بابرکت مہینہ صبر وتقویٰ کا مہینہ ہے

اللہ تعالیٰ کے کتنے بندے ایسے ہیں جو گزشتہ سال حیات تھے، لیکن اب ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، کتنے بندے ایسے ہیں جو اس سال زندگی کی آسائشوں سے متمتع ہورہے ہیں لیکن اگلے سال رمضان المبارک آنے سے قبل اس دنیائے فانی سے کوچ کرچکے ہوں گے اور کتنے بندے ایسے ہیں جو توفیق الٰہی سے محروم ہیں۔ ہر سال ماہ رمضان آتا ہے اور چلا جاتا ہے، لیکن ان کے ایمان اور عمل میں ذرا بھی اضافہ نہیں ہوتا۔ ان کی زندگی جیسے رمضان سے قبل بسر ہوتی ہے، ویسی ہی رمضان کے بعد رہتی ہے۔ رمضان المبارک کو قرآن کریم سے خاص نسبت ہے۔ اس کی صراحت خود قرآن کریم میں کردی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ فِيْہِ الْقُرْاٰنُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰى وَالْفُرْقَانِ۔ (البقرۃ: ۱۸۵) ’’رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا، جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق وباطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں ‘‘۔ اللہ تعالیٰ کے کتنے بندے ایسے ہیں جو گزشتہ سال حیات تھے، لیکن اب ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، کتنے بندے ایسے ہیں جو اس سال زندگی کی آسائشوں سے متمتع ہورہے ہیں لیکن اگلے سال رمضان المبارک آنے سے قبل اس دنیائے فانی سے کوچ کرچکے ہوں گے اور کتنے بندے ایسے ہیں جو توفیق الٰہی سے محروم ہیں۔ ہر سال ماہ رمضان آتا ہے اور چلا جاتا ہے، لیکن ان کے ایمان اور عمل میں ذرا بھی اضافہ نہیں ہوتا۔ ان کی زندگی جیسے رمضان سے قبل بسر ہوتی ہے، ویسی ہی رمضان کے بعد رہتی ہے۔ رمضان المبارک کو قرآن کریم سے خاص نسبت ہے۔ اس کی صراحت خود قرآن کریم میں کردی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: شَہْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْٓ اُنْزِلَ فِيْہِ الْقُرْاٰنُ ھُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنٰتٍ مِّنَ الْہُدٰى وَالْفُرْقَانِ۔ (البقرۃ: ۱۸۵) ’’رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن کریم نازل کیاگیا، جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق وباطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں ‘‘۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 01, 2023 09:40 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین