Ramazan Ki Raunaqein: رمضان المبارک اور علی گڑھ کی منفرد روایات، دیکھئے یہ خاص رپورٹ
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا تیسرا عشرہ شروع ہوچکا ہے ۔ فرزندان توحیدان جہاں عبادات میں مشغول ہیں تو وہیں بازاروں میں بھی رونقیں لوٹ آئی ہیں ۔ دیکھئے اترپردیش کے علی گڑھ میں سال رواں رمضان المبارک کی کیسی رونق دیکھنے کو مل رہی ہے ۔