ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramazan 2021 : جانئے کورونا کے اس دور میں گھر میں نماز کی جماعت کیسے بنائی جائے؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ پوری دنیا میں فرزندان توحید عبادات میں مشغول ہیں ۔ کورونا کے قہر کی وجہ سے کئی جگہوں پر مساجد میں زیادہ افراد کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے تو ایسے میں آئیے جانتے ہیں گھر میں نماز کی جماعت کیسے بنائی جائے ۔ دیکھئے یہ خاص ویڈیو

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 19, 2021 12:48 AM IST

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ پوری دنیا میں فرزندان توحید عبادات میں مشغول ہیں ۔ کورونا کے قہر کی وجہ سے کئی جگہوں پر مساجد میں زیادہ افراد کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے تو ایسے میں آئیے جانتے ہیں گھر میں نماز کی جماعت کیسے بنائی جائے ۔ دیکھئے یہ خاص ویڈیو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین