ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Ramzan Time: روزہ ہر مسلمان مرد، عورت، عاقل اور بالغ پر فرض ہے

رمضان کا روزہ ہر مسلمان مرد، عورت، عاقل اور بالغ پر فرض ہے۔ اگر آپ بھی رمضان اور روزے سے متعلق کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے اس پروگرام سے ڈٹیل لیکر سوال پوچھ سکتے ہیں۔ اللہ رمضان اپنی رحمتوں اوربرکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے اورجہنم کے دروازے بندکردیتا ہے اوراپنے اوراپنے بندہ کے دشمن شیطان مردووکو جکڑدیتاہے کوئی ایک نیکی کرے توبدلے میں 70گنا جھولی میں ڈال دیتاہے اعلان ہوتا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے میں خودا س کااجردوں گا۔ عشرہ اول میں رحمتوں کی موسلادھاربارش ہوتی ہے وسط میں مغفرت اورآخرمیں جہنم سے آزادی کی نویدسنائی جاتی ہے۔ دوسرا عشرہ گناہوں کی بخشش کا ہوتا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 17, 2022 10:02 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php