ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

رانچی کے مسلمان لاک ڈاؤن میں اپنے گھر میں کررہے ہیں عبادات۔ دیکھیں ویڈیو

ماہ رمضان المبارک میں مساجد گلزار ہوتی ہیں ۔عام دنوں کے مقابلے مساجد میں لوگوں کی زیادہ تعداد دیکھنے کو ملتی ہے لیکن کورونا وبا کی وجہ کر جاری لاک ڈاؤن سےمساجد بند ہیں ۔ ایسے میں لوگوں نے اپنے گھروں کو عبادت خانہ بنا لیا ہے ۔ رانچی کے مسلمان اپنے گھروں میں رہ کر اور سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے کثرت سے عبادت اور تلاوت میں مصروف ہیں ۔ ساتھ ہی اللہ تبارک وتعالی سے دعاگو ہیں کہ اس بابرکت مہینے میں جلد سے جلد کورونا کی وبا سے ملک آزاد ہو جائے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2020 06:29 PM IST

ماہ رمضان المبارک میں مساجد گلزار ہوتی ہیں ۔عام دنوں کے مقابلے مساجد میں لوگوں کی زیادہ تعداد دیکھنے کو ملتی ہے لیکن کورونا وبا کی وجہ کر جاری لاک ڈاؤن سےمساجد بند ہیں ۔ ایسے میں لوگوں نے اپنے گھروں کو عبادت خانہ بنا لیا ہے ۔ رانچی کے مسلمان اپنے گھروں میں رہ کر اور سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال رکھتے ہوئے کثرت سے عبادت اور تلاوت میں مصروف ہیں ۔ ساتھ ہی اللہ تبارک وتعالی سے دعاگو ہیں کہ اس بابرکت مہینے میں جلد سے جلد کورونا کی وبا سے ملک آزاد ہو جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading