ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کانگریس لیڈر راشد علوی نے بی جے پی پر سادھا نشانہ ، کہا : ملک کو گمراہ کررہی ہے

کانگریس لیڈر راشد علوی نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کا نام لے کر بی جے پی ملک کو گمراہ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کیا چیز ہے ، ہم نے تو اس کا نام نہیں سنا ہے ، بی جے پی اس کا نام لے کر ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 03, 2020 11:14 PM IST

کانگریس لیڈر راشد علوی نے بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کا نام لے کر بی جے پی ملک کو گمراہ کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ایف آئی کیا چیز ہے ، ہم نے تو اس کا نام نہیں سنا ہے ، بی جے پی اس کا نام لے کر ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading