ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

راشد علوی نے کنگنا رناوت پر سادھا نشانہ ، کہا : اداکاری کی بجائے سیاست کا ہوگیا ہے زیادہ شوق

کانگریس کے سینئر لیڈر راشد علوی نے کنگنا رناوت کی تنقید کرتے ہویے کہا کہ کنگنا کو اداکاری کا شوق چھوڑ کر سیاست کا شوق زیادہ ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کنگنا بی جے پی کے لیڈروں کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 11, 2020 07:17 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر راشد علوی نے کنگنا رناوت کی تنقید کرتے ہویے کہا کہ کنگنا کو اداکاری کا شوق چھوڑ کر سیاست کا شوق زیادہ ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کنگنا بی جے پی کے لیڈروں کو خوش کرنے میں لگی ہوئی ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading