ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

نوئیڈا لنچنگ معاملہ: پولیس کمشنر کو اقلیتی کمیشن کی جانب سے بھیجا گیا نوٹس

نوئیڈا میں 62 سالہ کاظم احمد کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس معاملے پر قومی اقلیتی کمیشن نے نوئیڈا پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کی ہے۔ ساتھ ہی 7 دنوں کے اندر کارروائی سے متعلق جواب طلب کی گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 10, 2021 03:04 PM IST

نوئیڈا میں 62 سالہ کاظم احمد کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس معاملے پر قومی اقلیتی کمیشن نے نوئیڈا پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کی ہے۔ ساتھ ہی 7 دنوں کے اندر کارروائی سے متعلق جواب طلب کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین